دھرنا ہو گا دھرنا ہوگا پریس کلب حیدرآباد کے سامنے 7 مارچ 2017 بوقت 12 بجہ مشترکہ دھرنا ہوگا- اس تحریک میں سندھ روينيو رجسٽريشن ایمپلائیز ويلفيئر ايسوسي ايشن ؛ CBA ایگریکلچر ایکسٹینشن حیدرآباد ٬ ہائی وی جام شورو ٬ ایگریکچر ریسرچ ٹنڈ و جام اور ایپکا شامل ہوگی- تمام ڈ ویزن حیدرآباد کے ملازم دوست اس دھرنے میں بھر پور شرکت کریں۔
www.apcapk.org/membership.php
سندہ بھر کے تمام ایپکا کے ضلعی و ڈ ویزنل عھدیداران اور ملازم تنظیمیں اپنے اپنے حصہ کام کریں مندرجہ ذیل مطالبات کے حصول کے لئے احتجاج کی تحریک شروع کریں مارچ 2017 سے ہر منگل کے دن کو احتجاج کریں دیگر صورت میں کچھ نہیں ملنا اس حکومت سے ۔ میگا دھرنا کراچی کی مکمل تیاری کریں اس کی تاریخ کا اعلان محترم مراد علی چاچڑ٬ صوبائی صدر ایپکا سندھ کریں۔

No comments:
Post a Comment